: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی،24مئی(ایجنسی) انڈین نے جن دھن اکاؤنٹس کا غلط استعمال کئے جانے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے پیر کو آگاہ کیا کہ ان کے اکاؤنٹس کے ذریعے دھوکہ
دہی کا 'مزید خوف' ہے اور اس نے بینکوں سے اس طرح کی سرگرمیوں سے ہوشیار رہنے کو کہا ہے. ریزرو بینک کے ڈپٹی گورنر نے کہا ہے کہ بینکوں کے پاس ان کے اکاؤنٹس میں لین دین کی نگرانی کے لئے مناسب نظام ہونا چاہئے.